رسائی کے لنکس

مایہ ناز امریکی گلوگار پرنس چل بسے

دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گی

امریکی پاپ موسیقی کے مایہ ناز گلوکار، پرنس 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اخباری اطلاعات کے مطابق، وہ منیسوٹا کے شہر منی پولس میں اپنے گھر پر جمعرات کی علی الصبح مردہ پائے گئے۔

اُن کا نام پرنس روجرز نیلسن تھا، جس خداداد صلاحیت کے مالک منجھے ہوئے موسیقار کو چند معرکة الآرا گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا تھا، جیسا کہ ’1999‘، ’لٹل ریڈ کورویٹ‘ اور ’پرپل رین‘، جو دراصل سنہ 1984 کے اُن کے البم اور فلم کا عنوان تھا جسے شہرت کے زینے پہ درخشاں ٹائیٹل کا درجہ حاصل رہا ہے۔

دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔

سنہ 2004 میں، پرنس کا مومی مجسمہ ’روک اینڈ رول ہال‘ میں مزین کیا گیا۔

آنجہانی پاپ گلوکار ’پرنس‘

راک گلوکار پرنس انگلوڈ 18 فروری 1985 میں ایک کانسرٹ کے دوران گانا گاتے ہوئے
1/10 راک گلوکار پرنس انگلوڈ 18 فروری 1985 میں ایک کانسرٹ کے دوران گانا گاتے ہوئے
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
2007 میں پرنس میامی کے ڈالفن اسٹیڈیم میں پرفارم کرتے ہوئے
2/10 2007 میں پرنس میامی کے ڈالفن اسٹیڈیم میں پرفارم کرتے ہوئے
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
22نومبر 2015 میں لاس اینجلس میں ہونے والے امریکی موسیقی ایوارڈ میں پرنس کی ایلبم "سول" کو بہترین ایلبم کا ایوارڈ دیا گیا
3/10 22نومبر 2015 میں لاس اینجلس میں ہونے والے امریکی موسیقی ایوارڈ میں پرنس کی ایلبم "سول" کو بہترین ایلبم کا ایوارڈ دیا گیا
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
پرنس میامی کے ڈولفن اسٹیڈیم میں پرفارمنس کے دوران
4/10 پرنس میامی کے ڈولفن اسٹیڈیم میں پرفارمنس کے دوران
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
امریکی گلوکار پرنس پیرس میں ہونے والے ایک ٹینس میچ میں شریک ہیں
5/10 امریکی گلوکار پرنس پیرس میں ہونے والے ایک ٹینس میچ میں شریک ہیں
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
پاپ موسیقی کے بادشاہ پرنس اپنی شریک حیات کے ساتھ لاس اینجلس میں ہونے والے 77 ویں آسکر کی تقریب میں نظر آ رہے ہیں
6/10 پاپ موسیقی کے بادشاہ پرنس اپنی شریک حیات کے ساتھ لاس اینجلس میں ہونے والے 77 ویں آسکر کی تقریب میں نظر آ رہے ہیں
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
A man takes a photograph of parked taxis blocking the main Castellana avenue in Madrid.  Representatives of taxi driver unions and Spain's government are meeting to find a way out of an indefinite strike protesting the proliferation of private ride-hailing services.
7/10 A man takes a photograph of parked taxis blocking the main Castellana avenue in Madrid.  Representatives of taxi driver unions and Spain's government are meeting to find a way out of an indefinite strike protesting the proliferation of private ride-hailing services.
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
مشہور اور مایہ ناز گلوکار پرنس امریکی شہر مینیسوٹا میں57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
8/10 مشہور اور مایہ ناز گلوکار پرنس امریکی شہر مینیسوٹا میں57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
پرنس 1980 کی دہائی میں سپر سٹار بنے۔
9/10 پرنس 1980 کی دہائی میں سپر سٹار بنے۔
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
دنیا بھر سے اہم شخصیات نے پرنس کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
10/10 دنیا بھر سے اہم شخصیات نے پرنس کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا
Previous slide
Next slide

This item is part of
XS
SM
MD
LG