رسائی کے لنکس

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے ہرادیا


جویریہ خان
جویریہ خان

نیوزی لینڈ کو یہ میچ جیتنے کے لیے 145 رنز کا آسان ہدف ملا جسے حاصل کرنے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کامیاب رہی۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے ہرا دیا۔

جمعرات کو ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 144 رنز بنائے جبکہ اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

اس طرح نیوزی لینڈ کو یہ میچ جیتنے کے لیے 145 رنز کا آسان ہدف ملا جسے حاصل کرنے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کامیاب رہی۔

جویریہ خان نے میچ کا سب سے بڑا اسکور کیا۔ انہوں نے 23 بالوں پر 36 رنز بنائے۔

عالیہ ریاض نے 12 اور ندا ڈار نے 11 رنز بنائے جب کہ باقی خواتین کھلاڑیوں میں سے کسی نے بھی ڈبل فیگر تک کراس نہیں کی۔

عالیہ ریاض آخر تک آؤٹ نہیں ہوئیں۔

نیوزی لینڈ کی کھلاڑیوں کی بات کریں تو ڈیوائن 32، بیٹس 35، ستھراتی ویتھ 26 اور مارٹن 29 رنز بناکر نمایاں رہیں۔

عالیہ ریاض اور ثنا میر نے دو دو، ایمن اور ندا نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

XS
SM
MD
LG