جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک صفر سے ہرا دیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا
واشنگٹن —
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا یہ اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
جرمن ٹیم کا یہ گول متبادل جرمن کھلاڑی، ماریو گوزے نے اسکور کیا، جنھوں نے کھیل کی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
گوزے کو یہ پاس آندرے شول نے کھیل کے 113ویں منٹ میں دیا، جنھوں نے کاریگری سے اسے روکا اور سرگیو رومیرو کو جھانسہ دیتے ہوئے ارجینٹنا کے گول میں پہنچا دیا۔
جرمنی نے ورلڈ کپ کا عالمی ٹائٹل 24 سال بعد جیتا۔
اس سے قبل، کھیلے گئے 90 منٹ کا کھیل کسی گول کے بغیر برابر رہا، جس کے بعد، 30 منٹ کا اضافی کھیل ہوا۔
فائنل کےاس سنسنی خیز میچ میں، شروع ہی سے دونوں ٹیموں کی طرف سے گول پولز پر تابڑ توڑ حملے جاری رہے۔
اسٹیڈیم میں ستر ہزار شائقین موجود تھے، جن میں باقی شخصیات کے علاوہ جرمن چانسلر آنگلہ مرخیل اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن بھی شامل تھے۔
ارجنٹینا کی ٹیم کی قیادت لائنل میسی جب کہ جرمن ٹیم کی کپتانی فلپ لیم کر رہے تھے۔
ارجنٹینا اور جرمنی عالمی کپ فٹبال میں اب تک دو مرتبہ 1986ء اور 1999ء میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرچکے ہیں؛ جب کہ جرمنی تین بار اور ارجنٹینا دو بار عالمی چمپیئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔
تاریخ میں پہلی بار دو ٹیمیں تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں مدِ مقابل ہیں۔
برازیل فٹ بال ورلڈکپ: جرمنی عالمی چیمپیئن بن گیا
1/12جرمنی فٹ بال کی دُنیا کا نیا عالمی چیمپیئن بن گیا
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
2/12جرمنی کے گول کیپر نیور کو گولڈن گلوو ٹرافی سے نوازا گیا
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
3/12ارجنٹینا کے لائونل میسی کو گولڈن بال کا اوارڈ دیا گیا
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
4/12مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول اسکور نا کر سکیں
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
5/12جرمنی کے ماریو گوئٹزے نے ارجنٹینا کے خلاف 113 ویں منٹ میں فاتح کُن گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
6/12برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں فٹ بال ورلڈکپ کا فائنل ارجنٹینا اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا, اسٹیڈیم میں ستر ہزار شائقین موجود تھے
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
7/12برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دے دی
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
8/12برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں جرمنی ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دینے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
9/12برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا اور جرمنی کے کھلاڑی فٹ بال کے پیچھے جھگڑتے ہوئے
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
10/12برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا اور جرمنی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
11/12ارجنٹینا کے کوچ سبیلا اپنے کھلاڑیوں کو ڈائریکشن دیتے ہوئے
اتوار کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں 30 منٹ کے اضافی کھیل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک-صفر سے شکست دے کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
جرمنی نے یہ واحد گول اضافی وقت کے دوران کیا؛ اور اس طرح، تاریخ میں پہلی بار ایک یورپی ٹیم نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر دنیائے فٹ بال کا اعلیٰ ترین اعزاز جیتا۔
12/12ارجنٹینا اور جرمنی کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑتوڑ حملے کیے