رسائی کے لنکس

یمن: گولہ باری میں 5 شدت پسند ہلاک


یمن: گولہ باری میں 5 شدت پسند ہلاک
یمن: گولہ باری میں 5 شدت پسند ہلاک

یمن میں عہدے داروں نے کہا ہے کہ سرکاری سکیورٹی فورسز کی گولہ باری میں القاعدہ سے منسلک پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

عہدے داروں نے نام ظاہر نا کرنے کی شرط پر ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ جنوبی شہر زنجیبار پر گولہ باری کا سلسلہ ہفتہ کی شب شروع ہوا اور اتوار کو علی الصباح تک جاری رہا۔

اُدھر زنجیبار کے نواحی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔

XS
SM
MD
LG