این اے چار ضمنی انتخاب میں ’پی ٹی آئی‘ کی کامیابی، تجزیہ کاروں کی رائے

  • قمر عباس جعفری

پشاور

سیاسی تجزیہ کار یہ جائزہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی آئندہ سیاست پر اس انتخاب کے نتیجے کا کیا اثر پڑے گا۔ ہر چند کہ اس انتخاب میں پی ٹی آئی کے مجموعی ووٹوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے، جبکہ اے این پی کے مجموعی ووٹوں کی تعداد میں کچھ اضافہ ہوا ہے

پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے چار کے ضمنی انتخاب میں ایک سخت مقابلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کامیاب ہوئی۔

سیاسی تجزیہ کار یہ جائزہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی آئندہ سیاست پر اس انتخاب کے نتیجے کا کیا اثر پڑے گا۔

ہر چند کہ اس انتخاب میں پی ٹی آئی کے مجموعی ووٹوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے، جبکہ اے این پی کے مجموعی ووٹوں کی تعداد میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔

’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں ڈائریکٹر ایریا اسٹڈیز، پشاور یونیورسٹی، ڈاکٹر سرفراز خان نے ایک اور جانب توجہ مرکوز کرائی ہے۔

ان سے سوال کیا گیا کہ یہ انتخاب ملک کی مجموعی سیاست اور اگر 2018ء میں عام انتخابات ہوتے ہیں تو اُن پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔ تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل آڈیو رپورٹ سنئیے۔

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور: ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی کامیابی، تجزیہ