پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کے لیے چین سرگرم

  • قمر عباس جعفری

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی ، اردن میں ایک کانفرنس میں خطاب کررہے ہیں۔ 22 جون 2017

چین ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مصالحت کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں چینی وزیر خارجہ ہفتے کے روز اسلام آباد پہنچے اور پاکستانی عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں ۔ اس کے بعد وہ کابل جائیں گے اوروہاں کے حکام سے بات چیت کریں گے۔

وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں دو ماہرین، انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے خالد رحمان اور جرمنی میں مقیم افغان صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر حسین یاسا نے اس بارے میں پروگرام کے میزبان قمر عباس جعفری سے گفتگو کی ۔

خالد رحمان کا کہنا تھا کہ یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان کشیدگیاں دور کرانے اور تعلقات بہت بنانے کی کوشش خطے کی ہی ایک طاقت کی جانب سے کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا۔۔۔۔۔

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان، افغانستان اور چین۔۔