Nilofar Mughal , Multimedia Journalist based in Washington DC
انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے مدارس میں صرف مذہبی تعلیم دی جا رہی ہے، اس لئے وہاں کے طالب علم دنیاوی اور جدید علوم میں پیچھے رہ جاتے ہیں
ایک انٹرویو میں، یورپی یونین کے نمائندہٴ خصوصی نے کہا ہے کہ ’’جب تک افغانستان کے معاملے پر پاکستان تعاون کرنے والا ساتھی نہیں بنتا، ہمارے لئے مشکل ہوگا کہ ہم من چاہے نتایج حاصل کر سکیں‘‘
جارج ٹاون یونیورسٹی لا سنٹر سے وابستہ ارجن سیٹھی کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت کو نفرت پر مبنی جرائم کے سلسلے میں مضبوط قوانین کی ضرورت ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس انجلس میں اتوار کی شام آسکرز ایوارڈز کی ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ ہالی ووڈ کے ستارے اس تقریب میں ایک ساتھ جمع تھے، جسے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے براہ راست دیکھا۔ یہ تقریب ڈرامے، ہنسی مذاق اور حیران کن لمحات سے بھرپور تھی۔ رپورٹ سنیئے
مظاہرین کا مؤقف تھا کہ پاکستان کی جانب سے حالیہ راکٹ حملے افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہیں
اِن دِنوں امریکی دارالحکومت، واشنگٹن ڈٰی سی میں 40 ملکوں سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کا ایک اجلاس جاری ہے، جس میں تین ہزار پانچ سو طالب علم شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں
اس وقت بالی ووڈ گیتوں کے چارٹ پر نمبر ون ایک ہی گیت ہے وہ ہےدی حما حما سونگ
اس رپورٹ میں سی پیک کے مثبت اثرات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے اور کہا گیا ہے اس سے بے روزگاری اور توانائی کے بحران کا خاتمہ ہو گا۔ پاکستانی راہنماؤں کو بھی توقع ہے کہ یہ راہداری خطے کے اربوں لوگوں کے لیے ترقی اور خوش حالی لائے گی۔
’لیگ آف وومن ووٹرز‘ ایک غیر جانبدار سیاسی ادارہ ہے جو گذشتہ 96 برسوں سے ہر عمر، ہر رنگ و نسل اور قومیت کے ووٹرز کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کے لئے سرگرم ہے
پاکستان میں منیبہ مزاری کو ایک مصورہ اور ٹیلی ویژن میزبان کے طور پر جانا جاتا ہے۔۔ لیکن اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین نے انہیں سال 2005ء میں صنفی برابری کو فروغ دینے اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے پاکستان میں اپنا سفیر نامزد کیا تھا
امریکہ میں شوگر، بلڈپریشر، کولیسٹرول اور موٹا پےجیسے صحت کے بنیادی مسائل کی وجہ سے لوگ تازہ اور کیمیائی اجزا سے پاک غذائی اجزا اپنے کھانے میں شامل کر رہے ہیں۔ صحت کے اس بڑھتے رجحان کی ایک مثال فارمرز مارکیٹ جیسے بازار ہیں جو مقامی پیداوار کسٹمرز تک پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہیں
اس ادارے میں آنے والے طلبہ کی دلچسپی اور لگن کی ایک وجہ یہاں کے اساتذہ ہیں جو کوشش کرتے ہیں کہ دینی تعلیم کے ساتھ انہیں دنیاوی اور جدید تعلیمات سے بھی روشناس کرایا جائے، تاکہ ان کی زندگی میں توازن برقرار رہے
یہاں دی جانے والی مذہبی تعلیم اختیاری ہے۔ لیکن یہاں تعلیم پانے والے بچے اسکولوں سے فراغت کے بعد خود اپنے شوق سے یہاں پڑھنے کے لیے آتے ہیں۔
ان کی ویب سائٹس پر والدین نئی جگہوں، فیشن، سیر وتفریح، نت نئے کھانوں اور بچوں کی تربیت کے بارے میں دلچسپ مضامین پڑھ سکتے ہیں۔
اس تقریب میں حصہ لینے والے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ انہیں فیسٹول کے دوران ایسے لوگوں سے بھی ملنے کا موقع ملا جن کے ملکوں کے بارے میں اس سے قبل وہ جانتے بھی نہ تھے۔
’’افغان امن عمل ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔ اس میں وقت لگے گا۔ ہم مذاکرات کر رہے ہیں اور میں ایک سفیر کی حیثیت سے اس سلسلے مین یہاں اسلام آباد میں ایک تعمیری بات چیت کے لیے کوشاں ہوں۔ اور مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے۔ میں اس حوالے سے پُرامید ہوں کہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے‘‘
مزید لوڈ کریں