برازیل کی جانب سے دوسرا گول ڈیوڈ لوئز نے 69 ویں منٹ میں فری کک پر کیا اور 30 میٹر کی دوری سے گیند سیدھی گول پوسٹ میں پہنچائی۔
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم جرمنی نے فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے جب کہ دوسرے کوارٹر فائنل میں میزبان برازیل نے کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
جمعے کو ریوڈی جنیرو میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ کا واحد گول جرمنی کے ڈیفینڈر میٹس ہملز نے 13 ویں منٹ میں کیا۔
گولز کی تعداد کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو برازیل نے چار میچوں میں آٹھ گول کیے جب کہ کولمبیا نے 11 گول کر رکھے ہیں۔
میچ میں شکست کے بعد امریکہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے جب کہ بیلجئم کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے جہاں اس کا مقابلہ ارجنٹائن سے ہوگا۔
برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کے 'ناک آؤٹ' راؤنڈ میں ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ میچ کے مقررہ وقت کے دوران دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد میچ کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا۔
میچ کے مقررہ وقت کے دوران دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد میچ کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا۔
جرمنی الجزائر کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچا ہے جہاں اس کا مقابلہ فرانس سے ہوگا جس نے پیر کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں نائجیریا کو 0-2 سے شکست دی۔
اپنے ایک بیان میں سواریز نے محتاط الفاظ میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے چلینی کو کاٹا تھا جس پر وہ ان سے اور تمام فٹ بال شائقین سے معذرت خواہ ہیں۔
کلاس یاں ہنتلر نے میچ جتانے والا گول نیٹ کے لیفٹ کارنر پر ایک طاقتور شاٹ کی مدد سے کیا، ایسے میں جب میکسیکو کے گولی، گلرمو اشاؤ، دھوکا کھا کر دوسری سمت کی طرف لپکے
روڈریگز کے دونوں ہی گول شاندار اور مخالف ٹیم کے لیے بڑی حد تک حیران کن تھے جو انہوں نے میچ کے 28 ویں اور 50 ویں منٹ میں کیے۔
میچ میں شکست کے بعد چلی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے جب کہ میزبان برازیل نے 'کوارٹر فائنل' میں جگہ بنالی ہے۔
مزید لوڈ کریں