رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ: بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک


دو روز کے دوران ایک باغی گروپ کے ساتھ امن مذاکرات پر متفق ہونے کے بعد موٹر سائیکل پر نصب بم کا یہ دوسرا دھماکہ ہے۔

بنکاک میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز جنوبی تھائی لینڈ میں ایک بم دھماکے میں فوج کے دو سیکورٹی افسر ہلاک ہو گئے جبکہ گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔

دو روز کے دوران ایک باغی گروپ کے ساتھ امن مذاکرات پر متفق ہونے کے بعد موٹر سائیکل پر نصب بم کا یہ دوسرا دھماکہ ہے۔
XS
SM
MD
LG