رسائی کے لنکس

کرونا وائرس: پاکستان اور بھارت میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کا حکم


Wagha border
Wagha border

بھات کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ٹیلی وژن پر اعلان کیا کہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عوام کو 21 دنوں تک گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس کے ساتھ ہی پاکستان نے اپنے 200 ملین عوام کو گھروں پر رہنے کی تاکید کی ہے۔

واضح رہے کہ گنجان آبادی والے ان ملکوں کے لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کا مطلب دنیا کی تقریباً 20 فی صد آبادی کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کی ایک کوشش ہے۔

بھارت اور پاکستان کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کیلئے نفیسہ ہود بھائے نے بھارت میں سیاسی تجزیہ کار قمر آغا اور اسلام آباد میں سینئیر صحافی الیاس خان سے بات کی ہے۔

گفتگو سننے کے لیے آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئے:

please wait

No media source currently available

0:00 0:03:47 0:00


XS
SM
MD
LG