رسائی کے لنکس

دادو میں دھماکے میں تین ہلاک


پاکستان کے جنوبی شہر دادو میں پولیس حکام اتوار کی صبح ہونے والے ایک دھماکے کی نوعیت جاننے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا شہر کے ایک مصروف چوک میں ہوا اور اس کی شدت سے اردگرد کی دکانوں کو نقصان پہنچا لیکن سب سے زیادہ نقصان مٹھائی کی ایک دکان اور اس کے سامنے کھڑے رکشے کو ہوا۔

اس واقعہ میں نو افراد زخمی ہوئے جنھیں علاج کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

XS
SM
MD
LG