رسائی کے لنکس

جنرل ڈنفرڈ کی جنرل زبیر محمود حیات سے ٹیلی فون پر گفتگو


فائل

امریکی جوائنٹ چیفز آف اسٹاف، جنرل جوزف ایف ڈنفرڈ نے منگل کے روز پاکستانی چیرمین جوائنٹ چیفز آف اسٹاف کمیٹی، جنرل زبیر محمود حیات سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

یہ بات جنرل اسٹاف کے ترجمان کرنل پیٹرک ایس رائڈر نے کہی ہے۔

ایک اخباری بیان میں، ترجمان نے کہا ہے کہ ’’دونوں سینئر قائدین نے پاکستان کی موجودہ سیکورٹی صورت حال پر بات کی‘‘۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG