رسائی کے لنکس

'جاپانی گڑیاں، دعا اور اظہار محبت کا دلکش روپ'

دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی جاپانی گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔ آرائشی فن کی اس اہم مثال کے ذریعے جاپان کی ثقافت کو با آسانی سمجھا جاسکتا ہے

پاکستانی معاشرے میں’جاپانی گڑیا‘ کا تخیل ہی نہایت حسین ہے۔ روایتاً جب بھی کسی کے حسن کو لازوال قرار دینا ہو۔۔ اسے ’جاپانی گڑیا‘ سے تشبیہ دے دی جاتی ہے۔ یہ تصور ’پریوں‘ اور’حوروں‘ کے حسن سے شاید ہی کچھ کم ہو۔

دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کاپڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔جاپان کے قونصل جنرل آکیرا اُووچی کی مہمان نوازی، ان کی اردو زبان میں کچھ جملوں کی ادائیگی اور وہاں پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے والے تمام جاپانی و پاکستانی عملے کا اعلیٰ اخلاق نمائش کی خاص دلکشی ہے۔

نمائش کا عنوان ہی بہت دلفریب ہے۔ 'جاپانی گڑیاں: دعا اور اظہار محبت کا روپ'۔

’جاپانی گڑیاں، دعا اور اظہار محبت کا دلکش روپ‘

نمائش میں مختلف اقسام کی گڑیاں رکھی گئی ہیں ۔ ان میں ایک قسم ’کابوکی ڈول‘ بھی ہے ۔ یہ جاپانی خواتین کا لائف اسٹائل ،فیشن اور ان کے ہیراسٹائل کو اجاگر کرتی نظر آتی ہے۔

1/21 نمائش میں مختلف اقسام کی گڑیاں رکھی گئی ہیں ۔ ان میں ایک قسم ’کابوکی ڈول‘ بھی ہے ۔ یہ جاپانی خواتین کا لائف اسٹائل ،فیشن اور ان کے ہیراسٹائل کو اجاگر کرتی نظر آتی ہے۔

دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
جاپانی  گڑیاں ، انہیں تیار کرنے والے آرٹسٹ کے تخیل کا شاہکار ہوتی ہیں۔جنگ عظیم دوئم کے بعدان گڑیوں کو بنانے کا آغاز ہوا۔
2/21 جاپانی  گڑیاں ، انہیں تیار کرنے والے آرٹسٹ کے تخیل کا شاہکار ہوتی ہیں۔جنگ عظیم دوئم کے بعدان گڑیوں کو بنانے کا آغاز ہوا۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
جاپانی بچوں کا گھٹوں کے بل چلنا اور موسم بہار کی سنہری دھوپ کا مزے لینے کا خیال ہی بہت سہانا ہے ، اس منظر کو پیش کرتی کچھ گڑیاں بھی نمائش کا حصہ ہیں ۔
3/21 جاپانی بچوں کا گھٹوں کے بل چلنا اور موسم بہار کی سنہری دھوپ کا مزے لینے کا خیال ہی بہت سہانا ہے ، اس منظر کو پیش کرتی کچھ گڑیاں بھی نمائش کا حصہ ہیں ۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
جاپان کے روایتی لباس کی عکاسی

4/21 جاپان کے روایتی لباس کی عکاسی

دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
جاپانی گڑیاں اپنی سادگی اور خوبصور ت رنگوں کی وجہ سے ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔یہ
5/21 جاپانی گڑیاں اپنی سادگی اور خوبصور ت رنگوں کی وجہ سے ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔یہ
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
گڑیوں کی نمائش میں مختلف ہنرمند ایک دوسرے کے مقابلے پر اپنی مہارت اور ہنرکاری اورتکنیک کے زبردست نمونے پیش کرتے ہیں ۔JapaneseDoll_12.jpg
6/21 گڑیوں کی نمائش میں مختلف ہنرمند ایک دوسرے کے مقابلے پر اپنی مہارت اور ہنرکاری اورتکنیک کے زبردست نمونے پیش کرتے ہیں ۔JapaneseDoll_12.jpg
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
دھوپ میں بال سکھاتے ہوئے کتابوں کی ورق گردانی کرتی ایک گڑیا
7/21 دھوپ میں بال سکھاتے ہوئے کتابوں کی ورق گردانی کرتی ایک گڑیا
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
سن 1972 میں امریکا اور جاپان نے دوستی کی نشانی کے طور پر گڑیوں کا تبادلہ کیا۔
8/21 سن 1972 میں امریکا اور جاپان نے دوستی کی نشانی کے طور پر گڑیوں کا تبادلہ کیا۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
کچھ گڑیاں لکڑی کی بنی ہوئی ہیں جنہیں ایک خاص تکنیک کے ذریعے بنایاجاتا ہے ۔ اسے” کیمی کومی“ کہاجاتا ہے ۔ اس ٹیکنک کے تحت مختلف رنگوں کے کپڑے جوڑ کر گڑیا کا لباس تیا رکیا جاتا ہے۔

9/21  کچھ گڑیاں لکڑی کی بنی ہوئی ہیں جنہیں ایک خاص تکنیک کے ذریعے بنایاجاتا ہے ۔ اسے” کیمی کومی“ کہاجاتا ہے ۔ اس ٹیکنک کے تحت مختلف رنگوں کے کپڑے جوڑ کر گڑیا کا لباس تیا رکیا جاتا ہے۔

دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
یہ لڑکا گھومتے ہوئے لٹو کو کامیابی سے اپنی ہھتیلی پراٹھا لینے کے بعد خوشی سے سرشار ہے۔
10/21 یہ لڑکا گھومتے ہوئے لٹو کو کامیابی سے اپنی ہھتیلی پراٹھا لینے کے بعد خوشی سے سرشار ہے۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
گڑیوں کو جاپان میں آرٹ کی اعلی ترین شکل مانا جاتا ہے۔
11/21 گڑیوں کو جاپان میں آرٹ کی اعلی ترین شکل مانا جاتا ہے۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
ڈول فیسٹیول پر ہرخاندان بہت سی گڑیوں کی نمائش کرتا ہے جس میں سب سے نمایاں گڑیا اورگڈے کی جوڑی Hina Dolls ہوتی ہے۔

12/21 ڈول فیسٹیول پر ہرخاندان بہت سی گڑیوں کی نمائش کرتا ہے جس میں سب سے نمایاں گڑیا اورگڈے کی جوڑی Hina Dolls ہوتی ہے۔

دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
ذکر جاپان کی حسین روایات کا ہو اور یوکوزونا، سوموریسلر کا ذکر نہ ہویہ بھلا کس طرح ممکن ہے لہذا نمائش میں یہ’ پہلوان جی ‘ بھی گڑیا کی شکل میں موجود ہیں۔
13/21 ذکر جاپان کی حسین روایات کا ہو اور یوکوزونا، سوموریسلر کا ذکر نہ ہویہ بھلا کس طرح ممکن ہے لہذا نمائش میں یہ’ پہلوان جی ‘ بھی گڑیا کی شکل میں موجود ہیں۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
یہ لباس جاپانی جنگجو لڑکے استعمال کیا کرتے تھے ۔ خاص کر اپنی زندگی کی پہلی جنگ کے لئے روانہ ہوتے وقت۔
14/21 یہ لباس جاپانی جنگجو لڑکے استعمال کیا کرتے تھے ۔ خاص کر اپنی زندگی کی پہلی جنگ کے لئے روانہ ہوتے وقت۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
انہیں جاپانی زبان میں ’تاشی بینا‘ کہاجاتا ہے یعنی ’ کھڑی رہنے والی گڑیاں‘۔یہ ’حنا گڑیوں‘ کی قدیم ترین قسم کا جدید روپ ہیں۔
15/21 انہیں جاپانی زبان میں ’تاشی بینا‘ کہاجاتا ہے یعنی ’ کھڑی رہنے والی گڑیاں‘۔یہ ’حنا گڑیوں‘ کی قدیم ترین قسم کا جدید روپ ہیں۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
جاپان کے شاہی خاندان کی گڑیاں۔ ان کے لباس روایتی ہیں۔’جاپان فاوٴنڈیشن‘ کے مطابق سن 794 ء سے 1185ء تک شاہی خاندان کے افراد اسی طرز کا لباس زیب تن کیا کرتے تھے۔
16/21 جاپان کے شاہی خاندان کی گڑیاں۔ ان کے لباس روایتی ہیں۔’جاپان فاوٴنڈیشن‘ کے مطابق سن 794 ء سے 1185ء تک شاہی خاندان کے افراد اسی طرز کا لباس زیب تن کیا کرتے تھے۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
یہ گڑیاں بیٹیوں کی خوشحالی ،خوش بختی اور اچھے مستقبل کے لئے مانگی گئی دعاوٴں کی علامت تصورہوتی ہیں
17/21 یہ گڑیاں بیٹیوں کی خوشحالی ،خوش بختی اور اچھے مستقبل کے لئے مانگی گئی دعاوٴں کی علامت تصورہوتی ہیں
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
وہ تمام خاندان جن میں لڑکے ہوتے ہیں ننھے سپاہی اور روایتی جنگجووٴں کی گڑیوں کی شکل میں نمائش کرتے ہیں اوردعا ئیں کرتے ہیں کہ ان کے بیٹے بڑے ہوکر مضبوط ،صحت مند اور طاقتورہوں۔

18/21 وہ تمام خاندان جن میں لڑکے ہوتے ہیں ننھے سپاہی اور روایتی جنگجووٴں کی گڑیوں کی شکل میں نمائش کرتے ہیں اوردعا ئیں کرتے ہیں کہ ان کے بیٹے بڑے ہوکر مضبوط ،صحت مند اور طاقتورہوں۔

دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
جاپان میں قدیم زمانوں سے ہی گڑیاں عام زندگی کا اہم حصہ رہی ہیں۔
19/21 جاپان میں قدیم زمانوں سے ہی گڑیاں عام زندگی کا اہم حصہ رہی ہیں۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
جاپانی فیسٹیولز گڑیوں کی نمائش کے ذریعے بچوں کی حرمت کا مظہر ہوتے ہیں۔ فیسٹیولز پر ہرخاندان بہت سی گڑیوں کی نمائش کرتا ہے۔
20/21 جاپانی فیسٹیولز گڑیوں کی نمائش کے ذریعے بچوں کی حرمت کا مظہر ہوتے ہیں۔ فیسٹیولز پر ہرخاندان بہت سی گڑیوں کی نمائش کرتا ہے۔
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے
21/21 ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے
دنیا کے متعدد ممالک کا سفر طے کرنے والی مرمریں حسن کی ان گڑیوں کا پڑاوٴ ان دنوں کراچی میں قائم جاپان کا معلوماتی و ثقافتی مرکز ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے ۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔
Previous slide
Next slide

مسٹر آکیرااووچی نے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ کی مشیرخاص اور وزیر برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی کی موجودگی میں نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش کا اہتمام مشترکہ طور پر جاپان فاؤنڈیشن، ’ قونصل خانہ جاپان کراچی‘اور ’پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن، سندھ‘ نے کیا۔

آکیرا اُووچی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا کہ 'جاپانی گڑیاں، جاپان کے روایتی فن اور ثقافت کا عکاس ہیں۔ ہماری سرزمیں اس زرخیز ثقافت کی امین ہے۔ ہر گڑیا اپنا ایک علیحدہ مفہوم اور مقصد رکھتی ہے۔ عوامی زندگی سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ ان کے لباس میں جاپان اور جاپانی عوام کی خواہشات کا عکس جھلملاتا ہے۔ آرائشی فن کی اس اہم مثال کے ذریعے جاپان کی ثقافت کو با آسانی سمجھا جاسکتا ہے۔'

انہوں نے مزید بتایا کہ 'جاپان میں گڑیاں دو اہم فیسٹیولز پربطور خاص بنائی جاتی ہیں۔ ہر سال 3 مارچ کولڑکیوں کا دن یعنی 'حنا متسوری' اور5 مارچ کو لڑکوں کا دن 'تانگو نوسیکو' منایا جاتا ہے۔ یہ دونوں فیسٹیولز گڑیوں کی نمائش کے ذریعے بچوں کی حرمت کا مظہر ہوتے ہیں۔ دونوں فیسٹیولز پر ہرخاندان بہت سی گڑیوں کی نمائش کرتا ہے۔یہ گڑیاں بیٹیوں کی خوشحالی ،خوش بختی اور اچھے مستقبل کے لئے مانگی گئی دعاوٴں کی علامت تصورہوتی ہیں۔'

'جاپان فاؤنڈیشن' کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق جاپان میں قدیم زمانوں سے ہی گڑیاں عام زندگی کا اہم حصہ رہی ہیں۔ان کے ذریعے بچپن، خواتین کا رہن سہن، لائف اسٹائل، فیشن، ہیراسٹائل، مزاج، تہذیب وتمدن، علاقائی رسم ورواج، کھیل، جنگ، تھیٹر، تفریح۔۔غرض کہ روز مرہ زندگی سے جڑا کوئی شعبہ ایسا نہیں جس کی عکاسی یہ گڑیاں نہ کرتی ہوں۔

نمائش میں مختلف اقسام کی گڑیاں رکھی گئی ہیں۔ ان میں ایک قسم ’کابوکی ڈول‘ بھی ہے۔ یہ جاپانی خواتین کا لائف اسٹائل ،فیشن اور ان کے ہیراسٹائل کو اجاگر کرتی نظر آئی۔

کچھ گڑیاں لکڑی کی بنی ہوئی ہیں جنہیں ایک خاص تکنیک کے ذریعے بنایاجاتا ہے ۔ اسے 'کیمی کومی' کہا جاتا ہے۔ اس ٹیکنک کے تحت مختلف رنگوں کے کپڑے جوڑ کر گڑیا کا لباس تیا رکیا جاتا ہے۔

جاپانی خواتین کی موسیقی سے لگاوٴ کو من و عن پیش کرتی ایک گڑیا بھی ہال میں موجود تھی جسے ’بی وا‘ بجاتے دکھایا گیا ہے۔ ’بی وا‘ چار تاروں والا ایک روایتی ساز ہے۔

’ہکاتا‘ گڑیاں مٹی سے بنائی جاتی ہیں ۔ ہکاتا جاپان میں ایک علاقے کا نام ہے۔ یہ نام اسی علاقے کی مناسبت سے پڑا۔ یہ گڑیاں جاپان میں بہت مشہور ہواکرتی ہیں۔ ان کے رنگ انتہائی دیدہ زیب ہوتے ہیں۔

ذکر جاپان کی حسین روایات کا ہو اور یوکوزونا، سوموریسلر کا ذکر نہ ہویہ بھلا کس طرح ممکن ہے لہذا نمائش میں یہ’پہلوان جی‘ بھی گڑیا کی شکل میں موجود ہیں۔

جاپانی بچوں کا گھٹوں کے بل چلنا اور موسم بہار کی سنہری دھوپ کا مزے لینے کا خیال ہی بہت سہانا ہے ، اس منظر کو پیش کرتی کچھ گڑیاں بھی نمائش کا حصہ ہیں ۔ بڑے سروں اورسفید رنگت والی یہ گڑیاں خاص طورپر ننھے منے بچوں کا دل لبھانے کے لئے بنائی جاتی ہیں۔

جاپان کا ایک بہت مشہور فنکار تھا۔۔سنگو گاوا ایچی ماتسو ، جو نوجوان لڑکیوں کی تصاویر بنانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا تھا ۔ اس کی گڑیا بھی ثقافتی مرکز میں نمائش کے لئے رکھی گئی ہے۔

تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ سنہ 1972میں امریکہ اور جاپان نے دوستی کی نشانی کے طورپر گڑیوں کا تبادلہ کیا۔ تبادلے کے طور پر ایچی ماتسو کی اس گڑیاکی ایک نقل بھی نمائش کی شان بڑھانے کا سبب ثابت ہوئی۔

گڑیوں کی شکل میں جاپانی بچوں کی مختلف سرگرمیاں بھی جیتی جاگتی گڑیوں کے روپ میں دکھائی گئی ہیں جبکہ سنہ 1603 سے 1868ء کے دوران آنے والے نئے سال کی آمد پر بچے ایک ایسا کھیل بھی کھیلا کرتے تھے جس میں لکڑی کے ہتھوڑے سے بال کو نشانہ بنایا جاتا تھا ۔ اس کھیل کی نشاندہی کرنے والی گڑیا بھی نمائش کے لئے رکھی گئیں۔

’کوکیشی‘ گڑیاں اپنی سادگی اور خوبصور ت رنگوں کی وجہ سے اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔یہ مخصوص ’ووڈ ٹرننگ ٹیکنک‘ سے بنائی جاتی ہیں۔ان گڑیوں کے ڈیزائن ہی مختلف نہیں ہوتے بلکہ ان کی خصوصیات بھی جداگانہ ہوتی ہیں۔ انہیں تیار کرنے کی تکنیک ابتدا سے ’استادوں‘ سے نئی نسل میں منتقل ہوتی آئی ہے۔

گڑیاں، انہیں تیار کرنے والے آرٹسٹ کے تخیل کا شاہکار ہوتی ہیں۔جنگ عظیم دوئم کے بعدان گڑیوں کو بنانے کا آغاز ہواجن میں اوریجنل تکنیک استعمال کرکے گڑیوں پرنقش بنا کر انہیں پکایا جاتا تھا۔ اس ہنرکو منفرد ہونے کی وجہ سے خوب پذیرائی ملی۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG