رسائی کے لنکس

جوہانسبرگ میں آتش زدگی سے سات افراد ہلاک


جوہانسبرگ کی عمارت میں لگی آگ سے بچنے کے لیے لوگ کھڑکیوں کے ذریعے نیچے اتر رہے ہیں۔
جوہانسبرگ کی عمارت میں لگی آگ سے بچنے کے لیے لوگ کھڑکیوں کے ذریعے نیچے اتر رہے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے حکام نے کہا ہے کہ جوہانسبرگ شہر کے قدیم حصے میں لگنے والی آگ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر اور دارالحکومت جوہانسبرگ میں ہنگامی صورت حال کا مقابلہ کرنے والے محکمے نے کہا ہے بدھ کے روز جس عمارت کو آگ لگی تھی، اس کی چھت پر کھڑے ہوئے 50 سے افراد کو کرین کے ذریعے نیچے اتارلیا گیا ہے۔

محکمے کے کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثرہ 5 افراد کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا دیا گیا۔

جنوبی افریقہ کے میڈیا نے کہا ہے کہ دھوئیں سے متاثرہ کچھ لوگوں کا علاج کیا گیا ہے۔

حکام آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG