رسائی کے لنکس

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ


شمالی کوریا نے 30مئی کو اپنے ایک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ جس کی تصویر ان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے جاری کی۔
شمالی کوریا نے 30مئی کو اپنے ایک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ جس کی تصویر ان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے جاری کی۔

امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے۔

جمعرات کے رو زکیے جانے والے تجربے کے متعلق امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق بین الابراعظمی بیلسٹک میزائل کی تیاری سے ہو سکتا ہے۔

امریکی حکام کا خیال ہے کہ شمالی کوریا کا حالیہ تجربہ اس سال راکٹ اور ان کے انجن کے تجربوں سے ہے اور ممکنہ طور پر وہ چھوٹی قسم کے آئی سی بی ایم راکٹ انجن ہو سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG