رسائی کے لنکس

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی جیت


سری لنکا کا دورہ کرنے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز جتنے کے بعد اپنی ٹرافی کے ساتھ۔ 31 مارچ 2018
سری لنکا کا دورہ کرنے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز جتنے کے بعد اپنی ٹرافی کے ساتھ۔ 31 مارچ 2018

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے جس میں بلے باز جویریہ خان38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہیں۔


138 رنز کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 8 وکٹوں پر صرف75 کے مجموعی رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے اس سے پہلے اپنے سری لنکا کے دورے میں سری لنکا کی ٹیم کو ون ڈے سیریز میں بھی 0-3 سے شکست دی چکی ہے۔

XS
SM
MD
LG