رسائی کے لنکس

پاکستان میں سیاسی عمل کی سمت تجزیہ کاروں کی نظر میں


سابق وزیر اعظم نواز شریف ریلی کے شرکا کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف ریلی کے شرکا کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔

بہجت گیلانی

وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے پروگرام ،جہاں رنگ، میں سیاسی اور دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئر (ر) عمران ملک پاکستان میں سیاسی منطر نامے کی کیفیت بیان کرتے ہوئے اسے کتھارسس کا عمل قرا دیتے ہیں جہاں سابق وزیر اعظم نے جمہوری عمل کی بجائے محاذ آرائی کو ہوا دی ہے جس سے اداروں کی قوت متاثر ہو رہی ہے۔

لندن میں مقیم تجزیہ کار اور کالم نگار شمع جونیجو اسے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی طرف سے اپنی سیاسی بقا کی جدو جہد قرار دیتی ہیں کیونکہ پارٹی کو اندر سے کمزور ہونے کا خطرہ ہے۔

امریکہ میں مقیم جیو پولیٹیکل تجزیہ کار ڈاکٹر عاصم یوسف زئی کہتے ہیں کہ امریکا میں مقیم پاکستانی امریکی کمیونٹی چاہتی ہے کہ پاکستان میں جمہوری عمل ملک کے طاقتور اداروں کی مداخلت کے بغیر جاری رہے۔

آیئے ان تجزیہ کاروں کی آرا پر مبنی رپورٹ سنتے ہیں۔

جہاں رنگ تجزیہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:35 0:00

XS
SM
MD
LG