رسائی کے لنکس

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستانی امریکی امداد کے لیے نئی شرائط


قمر عباس جعفری

ایک ایسے وقت میں جبکہ جنوبی ایشیا کے لئے صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بارے میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان کشیدگی جاری ہے ۔ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے 255 ملین ڈالر کی جس امداد کا وعدہ کیا تھا، اب اس کی فراہمی کو نئی شرائط سے منسلک کردیا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کے مطابق نئے وعدے کرنے سے قبل اسلام آباد کے ساتھ اپنے تعاون کی سطح کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا ۔

پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے صدر ٹرمپ کے حامی اور مسلمز برائے ٹرمپ کے بانی ساجد تارڑ ، پاکستان میں انسٹی ٹیوٹ برائے پالیسی اسٹڈیز کے بریگیڈیر سعد نذیر اور کینٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر عاصم یوسفزئی سے گفتگو کی۔

اس سوال کے جواب میں کہ ان نئی شرائط کا دونوں ملکوں کے تعلقات پر، جو پہلے ہی سے کشیدہ ہیں کیا اثر پڑے گا، تو انہوں نے کہا۔

جہاں رنگ۔۔ پاکستانی امداد کے لیے نئی شرائط
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:46 0:00

XS
SM
MD
LG