آزادی مارچ کے شرکا کا لاہور میں روایتی ناشتہ

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور پہنچنے پر آزادی مارچ کے شرکا نے نان چنے کا روایتی ناشتہ کیا۔ آزادی مارچ کے شرکا کے لیے لاہور میں (ن) لیگ کی جانب سے استقبالی کیمپ بھی قائم کیے گئے تھے۔