رسائی کے لنکس

افغانستان کے منجمد اثاثوں کی تقسیم کا امریکی فیصلہ: افغان عوام میں غصہ اور نا اُمیدی


افغانستان کے منجمد اثاثوں کی تقسیم کا امریکی فیصلہ: افغان عوام میں غصہ اور نا اُمیدی
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:13:11 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کے امریکی اعلان پر افغان عوام اور رہنماؤں کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا ہے۔ اس فیصلے پر امریکہ میں بھی مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ لیکن افغان عوام اس بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG