رسائی کے لنکس

پاکستان: بم دھماکوں سے ریل کی پٹریوں کو نقصان


پاکستان: بم دھماکوں سے ریل کی پٹریوں کو نقصان
پاکستان: بم دھماکوں سے ریل کی پٹریوں کو نقصان

پاکستان میں حکام نے بتایا ہے کہ مشتبہ شدت پسندوں نے جنوبی صوبہ سندھ میں چار مقامات پر بم دھماکے کرکے ریل کی پٹڑیوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔

جمعہ کے روز صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت حیدرآباد، نواب شاہ اور مہراب پور میں ہونے والے ان دھماکوں میں کم از کم دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

حکام کے مطابق چاروں بم دھماکے انتہائی کم وقت کے وقفے سے ہوئے جس سے اس شبہے کو تقویت ملتی ہے کہ یہ منصوبہ بندی سے کیے گئے۔

XS
SM
MD
LG