رسائی کے لنکس

بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں جمعے کو ہونے والی موسم سرما کی پہلی برف باری کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ صوبے کے اضلاع کوئٹہ، زیارت، قلات اور مستونگ میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے اور دور دور تک برف ہی برف دکھائی دیتی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے صوبے کے شمالی علاقوں میں مزید کچھ دن تک برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔



XS
SM
MD
LG