رسائی کے لنکس

کانگریس کی عمارت کے قریب مشتبہ گاڑی، پولیس کی چھان بین


اطلاعات کے مطابق امریکی کانگریس کی عمارت سے چند ہی بلاک دور پارک کی گئی ایک موٹر گاڑی میں ممکنہ طور پر دھماکہ خیز آلا نصب ہے

پولیس اِن اطلاعات کی چھان بین کر رہی ہے، جن میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کی عمارت سے چند ہی بلاک دور پارک کی گئی ایک موٹر گاڑی میں ممکنہ طور پر دھماکہ خیز آلا نصب ہے۔

فوری طور پر چند ہی تفصیل دستیاب ہیں۔
پولیس اور سکیورٹی اہل کاروں نے گاڑی کے قریب کی سڑکیں بند کر دی ہیں، جو ’وائس آف امریکہ‘ کے واشنگٹن صدر دفتر سے ایک ہی بلاک کے فاصلے پر ہے۔

XS
SM
MD
LG