عالمی ادار ے کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ لاکھوں افراد کے حالیہ انخلاء کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنا ہوں گی۔
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق کپاس کی 30لاکھ گانٹھیں اور ذخیر ہ کی گئی لاکھوں ٹن گندم سیلاب میں بہہ گئی ہے ۔
مٹی کا بنا ہوا ایک بند ایسا ہے جو کمزور ہے اور اس بات کا خدشہ ہے کہ یہ پانی کو روکنے میں ناکام ہو سکتا ہے۔
بچوں کی خیموں اور گاڑیوں میں پیدائش کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں جب کہ خوراک کی قلت کے باعث ماؤں کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہو رہی ہیں
مقامی حکام کے مطابق سیلاب سے کھڑی فصلوں اور بڑے پیمانے پر زرعی زمینوں کے زیر آب آنے سے ملک میں خوراک کی قلت کے خدشات نے بھی جنم لیا ہے ۔
وفد میں سات طالبات اوردوخواتین اساتذہ کی شمولیت اس بات کا عملی نمونہ ہے کہ قبائلی علاقوں میں نامساعد حالات کے باوجود درس وتدریس کا سلسلہ جاری ہے
عینی شاہدین کا کہنا ہے بس مسافروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی اور بہت سے افراد بس کی چھت پر بھی سوار تھے۔
شہر میں ایک دن معاشی سرگرمیوں کی معطلی سے ملک کی معیشت کو تقریباً10 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے ۔
اجلاس میں آئندہ 10 سالوں کے دوران تقریباً 20ہزار میگاواٹ بجلی کے حصول کے سرکاری لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے جن اراکین کی ڈگریوں کی اب تک چھان بین کی ہے ان میں 46 کی اسناد جعلی ثابت ہو چکی ہیں۔
پاکستانی ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے
وزیر اعظم گیلانی نے اس تاثر کو رد کیا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع امریکہ کے دباؤ میں کی گئی ہے۔
ہلاک ہونے والوں میں تین ہزار عام شہری جب کہ 2550 سکیورٹی فورسز کے اہلکا ر ہیں
منصوبے کا ایک جز نشے کے عادی افراد کو طبی اور نفسیاتی علاج کی فراہمی بھی ہے جس سے منشیات کی طلب میں کمی اور مہلک بیماریوں کے تدارک میں مدد ملے گی۔
دوطرفہ حل طلب معاملات میں حقیقی پیش رفت کے لیے ضروری ہے کہ بات چیت کا عمل جاری رکھاجائے۔
’’ امریکہ اور پاکستان کے درمیان اعتماد کے فقدان کو دور نہ کیا گیا تو اس سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ملکوں کی مشترکہ کوششوں کونقصان پہنچ سکتا ہے‘‘
یہ دورہ ایسے وقت ہورہا ہے جب پاکستان اور چین کے درمیان جاری سویلین جوہری معاہدے پر خدشات کااظہار کیا جارہا ہے۔
امریکی سفارت خانے نے خودکش حملوں کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن خانقاہ پر ہونے والے بیہمانہ حملے بے حسی پر مبنی ہیں۔
پاکستان میں 648بھارتی قیدی ہیں جن میں سے 584ماہی گیر ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے قبائلی علاقوں میں ایک مرتبہ پھر پوست کی کاشت کی جارہی ہے۔
مزید لوڈ کریں