وزیراعظم نے کہا کہ اگر اقوام متحدہ ایران پرکسی طرح کی پابندیاں لگاتا ہے تو اُن کا ملک بین الاقوامی قوانین کے مطابق اُس پر عمل درآمد کرے گا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مختلف طبقوں کے درمیان حالیہ قومی اتفاق رائے بھی بے نظیر بھٹو کی قربانیوں ہی کے باعث ہے ۔
ملک میں خون کے عطیات جمع کرنے والے بلڈ بنکوں کی تو درست تعداد کے بارے میں حکومت کے پاس اعدادوشمار دستیاب نہیں ہیں۔
امریکہ کی طرف سے اس تحقیقی عمل کے لیے تقریباً 60 لاکھ ڈالر مہیا کیے جاچکے ہیں
فیٹ نامی سمندری طوفان اتوار کو پاکستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا لیکن اُس وقت تک اس کی شدت میں نمایاں کمی آچکی ہو گی۔
حکام بدلتی صورت کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں اور آئندہ 24 سے 36 گھنٹے انتہائی نازک ہیں ۔
توہین آمیز مواد پر پابندی برقرار رہے گی۔
زیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اس پالیسی سے ملک کے تقریباً پانچ کروڑ محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ممکن ہوگا۔
رحمن ملک نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے 1800 مشتبہ دہشت گردوں سے 12 تحقیقاتی ٹیمیں تفتیش کر رہی ہیں
متاثرہ علاقوں سے بے دخل ہونے والے 13 لاکھ افرا د ایک سال گزرنے کے بعد بھی کیمپوں اور عزیزواقارب کے ہاں پناہ لینے پرمجبور ہیں۔
یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہوگی جب پاکستان نے بھارت سے ممبئی حملوں میں ملوث مشتبہ پاکستانی حملہ آور اجمل قصاب کی حوالگی کاباضابطہ مطالبہ کررکھا ہے۔
ہزار مسافر پروازوں کی منسوخی سے اپنی منزلوں تک پہنچنے کے انتظار میں ہیں اورانھیں منزل مقصو د پر پہنچانے میں تین ہفتے لگ سکتے ہیں۔
رپورٹ میں پرویز مشرف پر کوئی الزام نہیں، نہ ہی وہ بے نظیر قتل کے ذمہ دارقرار پائے ہیں؛ مشرف ترجمان
صدارتی ترجمان کے بقول موجودہ حکومت بے نظیر بھٹو قتل کیس کے حوالے سے اپنی ذمے داری سے غافل نہیں اور اندرون ملک اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
یوایس ایڈ کے سربرا ہ نے بھی توانائی کے شعبے میں پاکستان کے لیے امریکی تعاون بڑھانے کے عزم کو دہرایا ۔
ایک روز قبل خیبر پختون خواہ کے نام کے خلاف ہونے والے پرتشد د مظاہروں میں ہلاک ہونے والے کم از کم سات افراد کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ۔
اورکزئی ایجنسی میں فورسز کے آپریشن کے باعث وہاں سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے
پارلیمان کی آئینی اصلاحات کی کمیٹی کے چیرمین سینیٹر رضا ربانی نے مسودے کے چیدہ چیدہ نکات کی تشریح ایوان کےسامنے پیش کی
وزیراعظم گیلانی کانفرنس کے شرکاء کو جوہری تنصیبات کی حفاظت کے لیے پاکستان کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
وزیر اعظم گیلانی نے کہاکہ سیاسی استحکام سے حکومت کو عام آدمی کے مسائل کوحل کرنے اور اقتصادی ترقی کی طرف توجہ دینے کا موقع ملے گا۔
مزید لوڈ کریں