اس فلم کا نام جاز سنگر ہے جو نہ صرف دنیا کی اولین بولتی فلم ہے بلکہ پہلی میوزیکل بھی۔ اس سے پہلے اداکاروں کے مکالمے تک سنائی نہیں دیتے تھے تو گیت کیسے پیش کیے جاتے۔
تحقیق کرنے والوں نے فضا میں نائیٹروجن ڈائی آکسائیڈ، اسموگ اور چھوٹے ذرات میں ڈرامائی کمی کا پتا لگایا ہے۔ ہیلتھ افیکٹس انسٹی ٹیوٹ کے مطابق اس فضائی آلودگی سے دنیا بھر میں ہر سال 70 لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔
بلاگر اور شاعر سلمان حیدر نے فیس بک پر لکھا کہ انھیں 20 سال کی عمر کی تصویر نہیں مل رہی۔ کیا وہ دس سال کی عمر کی دو تصاویر پوسٹ کر سکتے ہیں؟
صحافی مہوش اعجاز نے کہا: 'کیا آپ سنجیدہ ہیں؟ اس لڑکے کو قتل کردیا گیا تھا۔ کیا آپ واقعی نہیں جانتے؟' ارم عظیم فاروقی نے لکھا، 'رحمان صاحب وہ بہت عرصہ پہلے انتقال کر چکا ہے'۔ احمد وقاص گورایا نے جواب دیا، 'اپنا میسج بکس دیکھیں۔ میں نے آپ کو اس کا نمبر بھیجا ہے'۔
امریکہ میں کم از کم ڈھائی ہزار نرسنگ ہوم یا عمر رسیدہ افراد کے مراکز ایسے ہیں جہاں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آچکے ہیں۔ ان میں قیام پذیر افراد اور عملے کے 21 ہزار ارکان میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے اور 3800 ہلاک ہو چکے ہیں۔
جب تک ریگل چوک، لکشمی چوک، حسین آگاہی اور قصہ خوانی میں اخباری کارکنوں کے جلوس نہیں نکلیں گے، حالات نہیں بدلیں گے
ماضی کے تجربات بتاتے ہیں کہ جب کوئی صدر یا نائب صدر وقفے کے بعد الیکشن لڑتا ہے تو کامیاب نہیں ہوتا۔ اگر بائیڈن نے انہونی کردی تو یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے شخص ہوں گے۔ ورنہ کم از کم مونڈیل سے بری کارکردگی نہیں ہوگی جو 1984 میں 50 میں سے 49 ریاستیں ہار گئے تھے۔
تنہائی کاٹنا اور تنہائی برتنا شاعروں کے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ قید تنہائی شاعر کے لیے انجمن آرائی ہے۔ جب سے کرونا آیا ہے، عالم گیر تنہائی اپنے ساتھ لایا ہے۔ شاعر تو اپنے ساتھ وقت گزارنے کے عادی مجرم تھے لیکن اب لگتا ہے کہ دیگراں بھی اس لذت تنہائی سے آشنائی حاصل کر رہے ہیں۔
''اے خدائے بزرگ و برتر، اے دو جہاں کے مالک، اے پالن ہار، اس سال کو اپنے ڈیسک ٹاپ کی ہارڈ ڈسک سے ڈیلیٹ کرکے دوبارہ چالو کر۔ اس میں وائرس گھس آیا ہے۔ یہ سارا کام خراب کردے گا۔ پوری ہارڈ ڈسک، گویا کے یہ زمین تباہ ہوجائے گی''۔
جب لیگ ہارنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں پر نظر ڈالی جائے تو انکشاف ہوتا ہے کہ کرس گیل ایسی کئی ٹیموں کا حصہ رہے ہیں۔ یعنی آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب اور بگ بیش میں سڈنی تھنڈرز۔ اتفاق سے پاکستان سپر لیگ کے پہلے سال کرس گیل لاہور قلندرز میں شامل تھے۔
ایران سے واپس آنے والے زائرین نے بتایا کہ وطن واپسی کے بعد قرنطینہ میں رکھنا تو دور کی بات ہے، کسی نے ان کا ٹیسٹ کرنے کے لیے بھی نہیں پوچھا
پاکستان سپر لیگ دیکھ کر خیال آتا ہے کہ اگر بیس اوورز کے میچوں کا یہ ٹورنامنٹ 1980 کے آس پاس کھیلا جاتا تو کون سے کھلاڑی ٹیموں میں شامل ہوتے اور کیا کمال دکھاتے؟
گزشتہ چند ماہ کے دوران جیونیوز، کیپٹل ٹی وی، نیوزون اور سٹی 42 کے تنخواہوں سے محروم اور ذہنی دباؤ کا شکار پانچ کارکن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر چکے ہیں
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی نئی نہیں۔ لیکن، حال میں اس وقت تیزی سے اضافہ ہوا جب امریکہ نے عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا۔ ایران نے جواب میں عراق میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر میزائل برسائے۔
نواب صاحب پیرس میں دو ہفتے آرام کے بعد انگلستان پہنچے اور وہاں دو ماہ قیام کیا۔ ملکہ معظمہ کے علاوہ متعدد اہم شخصیات سے ملے۔ کئی شہروں کا دورہ کیا
پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ صحافیوں، تجزیہ کاروں اور سیاسی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد بڑی سیاسی جماعتوں کے فیصلے سے خفا ہے۔
فرخ سہیل گوئندی نے کہا کہ یہ بچے مشروم کی طرح پیدا نہیں ہوئے۔ لوگوں کو ان کے بارے میں غلط فہمی ہے۔ یہ کسی این جی او کا ایونٹ نہیں ہے بلکہ تحریک ہے۔ اس میں شامل طلبہ تربیت یافتہ ہیں
فکشن کا مقصد قاری کو سچ کی راہ پر لے جانا ہوتا ہے، کسی جادو سے ٹرمپ کو غائب کردیا جائے تو بھی دنیا سے ان کی سوچ ختم نہیں کی جاسکتی
عمران خان کے ذہن میں بیٹھ گیا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے رکھنے اور پولیٹیکل انجینئرنگ کرنے والوں کی مدد سے اقتدار میں آنا چاہیے، شوکاز نوٹس میں مبہم سے الزامات ہیں، واضح الزامات لگائیں گے تو جواب دوں گا، ٹوئیٹر پر میرے نام کا اکاؤنٹ جعلی ہے
بائیں بازو کے طلبہ کو جمعیت کے خلاف مہم چلانے کی بجائے مل کر یونینز کی بحالی کی جدوجہد کرنی چاہیے، اسی طرح موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا، طلبہ سیاست کی وجہ سے غریب گھرانوں کے لڑکے سیاسی جماعتوں کی مرکزی قیادت تک پہنچے۔
مزید لوڈ کریں