توقع ہے کہ جمعہ کوواشنگٹن میں اس کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔ پاکستان
اراکین پارلیمان نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ آئینی اصلاحات پر مبنی مجوزہ اٹھارویں ترمیم میں ججوں کی تعیناتی کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل اورصوبہ سرحد کے نام کی تبدیلی کا معاملہ جلد طے پا جائے گا۔
’’ انسداد منشیات کے سلسلے میں اس خطے میں افغانستان ، پاکستان اور ایران کے قریبی تعاون بھی ضروری ہے‘‘
’’ اعلیٰ سطحی مذاکرات میں امریکہ نے جس طرح پاکستان کے خدشات کو تحمل اور سنجیدگی سے سنا وہ ایک خوش آئند اقدام ہے‘‘
پاکستان میں ہر روز 175 بچے آلودہ پانی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔
پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں یہ معاہدہ سنگ میل ثابت ہو گا۔
روانگی سے قبل اُنھیں یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی اُن کو تلاشی کے خصوصی عمل سے نہیں گزارا جائے گا۔
راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 کے ووٹروں کے لیے 250 پولنگ سٹیشن بنائے گئے تھے اور تقریباً 5000 سکیورٹی اہل کار تعینات کیے گئے تھے
حکومت کے مختلف متنازع منصوبوں پر ان کے اختلافات سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت کابینہ میں شامل دیگر وزراء آگاہ تھے۔
عوام کی مشکلات میں کمی نہیں آئی: تجزیہ کار
حکومت کی ایک اور پسپائی ۔۔۔ غلطیوں انسانوں سے ہو ہی جاتی ہیں: وزیرِ اعظم گیلانی
اُنھوں نے وہ بیان ججوں کی بحالی کے وقت آئینی ماہرین کے مشوروں کے تناظر میں دیا تھا
اس معاملے پر سینیٹ کے اجلاس میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے قائدین نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے ملک میں اداروں کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ گیا ہے
شمال مغربی پاکستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن سے بچ نکلنے والے شدت پسندوں نے کراچی میں پناہ لے رکھی ہے
صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کشمیری عوام کو بھی مذاکرات کے عمل میں شریک کیا جانا چاہیئے۔
طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ اُس کے جنگجوؤں کی کارروائی تھی لیکن آزاد ذرائع سے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے
قبائلیوں کی ایک بڑی تعدادکا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح امن وامان کی بحالی اور عام آدمی کی حفاظت کو یقینی بنانا ہونی چاہیے
ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رینٹل پاور کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کرتے وقت تما م قانونی پہلوؤں کوپورا نہیں گیا
چیف جسٹس نے کہا کہ قانون کے پاس ایسی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے کہ وہ کسی کے درمیان تفریق کرسکے ۔
اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ این آراو پر سپریم کورٹ کے 17 رکنی بنچ کے فیصلے پر عمل درآمد کے علاوہ حکومت کے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے.
مزید لوڈ کریں