’میں نہیں سمجھتا کہ ریاست کے عہدے داروں کو ٹوئٹر یا فیس بک استعمال کرنا چاہیے۔ یہ غیر سنجیدہ میڈیا ہے۔ جلدبازی میں وسیع پیمانے پر بیانات کو پھیلانا عوام کی خدمت نہیں ہے۔ اس کے لیے میچور انداز میں، بالغ انداز میں، سنجیدگی کے ساتھ ، موضوع پر تفصیل کے ساتھ غور و فکر کی ضرورت ہوتی ہے‘۔
یہ صرف میڈیا کا چیلنج نہیں. یہ چیلنج منتخب پارلیمان کا ہے، آزاد عدلیہ کا ہے۔ پاکستان کے میڈیا کی آزادی پارلیمان اور عدلیہ کی آزادی سے مشروط ہے۔ اگر پارلیمان آزاد نہیں، عدلیہ آزاد نہیں تو میڈٰیا کیسے آزاد ہو گا؟
پی ٹی ایم کا قصہ اور ہے۔ آپ انہیں دوسروں کے ساتھ نہیں ملا سکتے۔ ایک ہوتی ہے مجرمانہ سرگرمی اور ایک ہوتا ہے بیرونی اشارے پر کام کرنا۔
وائس آف امریکہ ایک بار پھر صحافیوں، تجزیہ کاروں اور حکومت کے نمائندوں سے میڈیا کی صورت حال پر انٹرویوز کی سیریز شروع کر رہا ہے۔ پہلا انٹرویو سینئر انویسٹی گیٹو رپورٹر احمد نورانی کا کیا گیا ہے۔
امریکی فوج کے لیے سپلائی لائن اب بھی پاکستان سے گزرتی ہے۔ یہ سمجھنا غلط ہو گا کہ عمران خان کے دورے سے تعلقات میں گرم جوشی آ جائے گی۔ مائیکل کوگل
بھارت کی مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکر نے دھونی کو ٹویٹ میں لکھا کہ "ملک کو آپ کی ضرورت ہے اور آپ رٹائرمنٹ کی سوچ بھی اپنے دل میں نہ لائیں"
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ جمعہ کو بنگلادیش کے خلاف لارڈز میں کھیل رہی ہے۔ پاکستان کے 8 میچوں میں 9 پوائنٹس ہیں اور میچ جیت کر نیوزی لینڈ کے مساوی یعنی 11 پوائنٹس ہو جائیں گے۔ لیکن نیوزی لینڈ کا نیٹ رن ریٹ پاکستان سے بہت بہتر ہے۔
تمام پاکستانیوں کو اس وقت تک مہلت دی گئی ہے کہ وہ اپنے ظاہر نہ کیے گئے اثاثوں کو اسکیم کے تحت ظاہر کریں اور ان پر چار فیصد ٹیکس ادا کرکے قانونی بنا لیں۔ اگر بعد میں ایسے اثاثے ظاہر ہوئے تو سخت سزا بھگتنا پڑے گی۔
انگلینڈ میں دونوں ٹیمیں 5 بار سامنا کر چکی ہیں۔ ان میں 2 میچ پاکستان نے جیتے اور 3 میں شکست کھائی۔ گزشتہ 10 سال میں دونوں ٹیموں کے درمیان 14 میچ کھیلے گئے ہیں جن میں پاکستان 5 اور بھارت 9 جیتا۔
قبائلی علاقوں میں امریکہ کے کہنے پر فوج بھیجنا بہت بڑی غلطی تھی جس کی وجہ سے ملک کو بہت بڑا نقصان اُٹھنا پڑا۔
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ خط میں یہ بھی لکھا ہے کہ یہ سرٹیفکیٹ صرف 31 دسمبر 2019 تک قابل استعمال ہے۔
بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق نظرثانی کی درخواست میں جسٹس فائز عیسیٰ پر تعصب کے الزامات لگائے ہیں۔ ماہرین قانون کا خیال ہے کہ یہ ایک انوکھی مثال ہے۔
فوربس کی فہرست میں شامل نام اور کام دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اگر پاکستانی نوجوانوں کو مواقع ملیں تو وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں
واشنگٹن کی مسجد محمد کے امام طالب شریف نے بتایا کہ جمعہ کو فجر کے وقت نمازی مسجد میں آئے تو انھیں نیوزی لینڈ میں حملے کے بارے میں معلوم ہوا۔ اس مسجد میں نائن الیون کے بعد سیکورٹی سخت کی گئی تھی۔
سوشل میڈیا پر متحرک ادیب اور شاعر اردو کے تین مختلف اداروں کی شناخت ختم کرنے کی کوشش کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
بقول اُن کے، ’’یہ ٹھیک ہے کہ پلواما کا حملہ ہوا تو ابتدائی طور پر امریکا کا جھکاؤ ہندوستان کی طرف لگ رہا تھا۔ لیکن اب ایسا نہیں۔ افغانستان کے معاملے میں پاکستان اہم کردار ادا کرسکتا ہے اور کر رہا ہے، امریکا اس کی تحسین کر رہا ہے‘‘
شیخ رشید نے اپنے فالوور رحمان حمید کو ری ٹوئیٹ کیا جنھوں نے لکھا کہ کل انڈیا نے لائن کراس کر کے نو بال کی تھی۔ آج پاکستان نے فری ہٹ پر چھکا دے مارا۔
ٹرمپ اور کم کے درمیان اس ملاقات کا نتیجہ جزیرہ نما کوریا کے رہنے والوں کی زندگیوں کو براہ راست متاثر کرے گا۔ اس لیے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کے شہریوں کے پاس اس بارے میں بات کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔
مزید لوڈ کریں